دفتر بخشی گری
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - شاہی زمانے کا ایک دفتر جس میں تمام اسناد متعلقہ فوج وغیرہ کا داخلہ رہتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - شاہی زمانے کا ایک دفتر جس میں تمام اسناد متعلقہ فوج وغیرہ کا داخلہ رہتا تھا۔